lahore ke theatre 10 b aje band karne ka hukum

لاہورکے تھیٹرز10بجے بند کرنے کا حکم۔۔

حکومت پنجاب نے لاہور کے تمام تھیٹرز رات 10 بجے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر پنجاب کی ہدایت پر اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور شہر میں رات 10 بجے کے بعد کسی بھی تھیٹر کو کھلا رکھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔حکومتی اعلامیے کے مطابق خلاف ورزی پر تھیٹر انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں