lahore channels bamuqabla karachi ke channelslahore channels bamuqabla karachi ke channels

لاہور کے چینلز بمقابلہ کراچی کے چینلز۔۔

تحریر: حسن ملک۔۔

ایک دور تھا کراچی میڈیا چینلز کا بھی حب ہوا کرتا تھا ۔۔

کراچی بیس چینلز نے کم وقت میں ۔۔

الیکڑانک میڈیا میں اپنی پہنچان بنائی ۔۔

جب سے میڈیا ہاوسز کراچی سے لاہور منقل ہوئے ۔۔

الیکٹرانک میڈیا عدم استحکام کا شکار ہوگیا ہے ۔۔

الیکٹرانک میڈیا سے کانٹیکٹ ختم ہوگیا ۔۔

ہجوم زدہ چینلز میں اب بس ایک بھیڑ چال ہے ۔۔

جس پر سب چینلز گامزن ہیں ۔۔

لاہور بیس 15 سے زائد چینل مل کر بھی ۔۔

کراچی بیس 3 چینلز کا مقابلہ نہیں کر پا رہے ۔۔

اج بھی کراچی بیس تین چینلز ۔۔

لاہور بیس 15 میڈیا چینلز کے امام کا درجہ رکھتے ہیں ۔۔

کراچی کا نیوز سینس آج بھی ٹرینڈ سیٹر ہے ۔۔

لاہور کے 15 چینل اج تک پہلی دوسری ریٹنگ نہیں لے سکے

جب سے میڈیا انڈسٹری لاہور منتقل ہوئی ۔۔

میڈیا زوال پزیر ہوتا گیا ۔۔

لاہور بیس چینلز میں نیوز سینس کی کمی ہے ۔۔

مجبورا لاہور بیس چینلز کو ۔۔

کراچی سے افراد ہائر کرنے پڑیں ہیں ۔۔

لاہور کو کراچی جیسا نیوز سینز بنانے میں ۔۔

 ابھی بہت وقت درکار ہے ۔۔

یہی وجہ ہے کہ کراچی والوں کے بغیر ۔۔

لاہور بیس چینلز کامیاب نہیں ہوسکے ۔۔

اور نہ ہی ہو سکتے ہیں ۔۔(حسن ملک)۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں