news one mein chaantion ki muzammat

کیا مفتی منیب پر بھی پابندی ہے؟ نیوزون کو پیمرا کا نوٹس۔۔

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر راشد عزیز ، جنرل سیکریٹری موسیٰ کلیم اور دیگر اراکین کے جانب سے مشترکہ بیان میں کہا کہ نیوز ون ٹی وی چینل کی جانب سے مفتی منیب الرحمن کی اتوار کی شب گیارہ بجے درالعوم امجدیہ میں ہونے والی پریس کانفرنس کو لائیو دکھانے پر پیمرا کی جانب سے نیوز ون ٹی وی کو نوٹس جاری کیا گیاجوکہ سراسر غلط اور ناانصافی پر مبنی ہے۔یہ نوٹس صحافت پر قدغن لگانے کے مترادف بھی ہے۔کیا پیمرا کی جانب سے مفتی منیب الرحمن کی پریس کانفرنس دکھانے پر پابندی لگائی گئی تھی جو اسے آن ایئر کرنے پر نوٹس بھیجا گیا ہے ۔ پیمرا ہوش کے ناخن لے اور آزادی اظہار پر پابندی لگانے سے جیسے اقدامات سے گریز کرے ۔حکومت کو چاہیئے کہ جو آزادی اظہار کا نعرہ لے کر حکومت میں آئے ہیں اس نعرے پر قائم رہے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں