پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک خاتون رپورٹر نے شادی شدہ کیمرہ مین سے خفیہ منگنی کرلی۔۔ تفصیلات کے مطابق بول نیوز کی اندرون سندھ سے تعلق رکھنے والی خاتون رپورٹر نے کے ٹی این حیدرآباد کے کیمرہ مین سے منگنی کرلی۔۔منگنی کی تقریب خفیہ رکھی گئی جس میں صرف خاتون رپورٹر کے والدین اور کیمرہ مین نے اکیلے شرکت کی۔۔پپو کے مطابق کیمرہ مین پہلے سے شادی شدہ ہے اور خاتون رپورٹر نے اس سے قبل ایک اور رپورٹر سے منگنی کی تھی جو رشتے میں دارڑیں پڑنے کے باعث ٹوٹ چکی تھی ، رپورٹر کے قریبی احباب بتاتے ہیں کہ منگنی ٹوٹنے کی ذمہ دار خاتون رپورٹر ہے۔ خود رپورٹر کے مطابق خاتون رپورٹر نے اس سے بے وفائی کی جس کی بنیاد پر معاملہ شادی تک پہنچنےسے پہلے ٹوٹ گیا۔۔اب خاتون رپورٹر نے حیدر آباد کے ایک شادی شدہ کیمرہ مین سے منگنی کرلی ہے، کیمرہ مین کے اہل خانہ اس سارے معاملے سے لاعلم ہیں۔۔ لی۔۔ تفمین سے وضاھہلت۔۔ لیکن حیدرآباد پریس کلب ہو یا حیدرآباد کی صحافی برادری ہر جگہ اسی منگنی کے چرچے ہیں۔۔
خاتون رپورٹر کی شادی شدہ کیمرہ مین سے خفیہ منگنی۔۔
Facebook Comments
