khatoon anchor ke walid ki tadfeen aaj hogi

خاتون اینکرکے والدکی تدفین آج ہوگی۔۔

خاتون اینکر اور رکن پنجاب اسمبلی  جگنو محسن کے والد سید محسن کرمانی انتقال کر گئے، سید محمد محسن کرمانی سینئر اینکر پرسن نجم سیٹھی کے سسر تھے۔ممتاز صنعتکار سید محسن کرمانی سماجی خدمات کے حوالے سے شہرت رکھتے تھے۔سید محسن کرمانی کی نماز جنازہ بدھ دن 2 بجے شیرگڑھ اوکاڑہ میں ادا کی جائے گی۔سید محمد محسن کرمانی مچل فروٹ فارمز کے چیئرمین تھے، ان کی عمر 91 برس تھی۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں