career par tawajja den hania amir ko khatoon meezbaan ka mashwara

خاتون اینکر کا تیسری شادی کیلئے عندیہ۔۔

ماہر علم نجوم سامعہ خان نے عمران خان کی سابق اہلیہ  اور ٹی وی اینکر ریحام خان کی تیسری شادی کی پیشگوئی کر دی ہے جبکہ خود ریحام خان نے بھی تیسری شادی سے متعلق عندیہ دیدیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ریحام خان نے عیدالاضحی کے موقع پر نجی ٹی وی کے پروگرام میں خصوصی شرکت کی جہاں علم نجوم کی ماہر سامعہ خان بھی شریک تھیں، اس دوران ریحام خان نے اپنی سابقہ شادیوں سے متعلق مختلف پہلوﺅں پر روشنی ڈالی ۔سامعہ خان نے ریحام خان کے ستاروں کا حساب لگاتے ہوئے انہیں خوشخبری سنائی اور کہا کہ 11 مئی 2022 سے ریحام خان کے اچھے وقت کا آغاز ہو چکا ہے، ریحام خان اب بہت زیادہ لائم لائٹ میں نظر آئیں گی،ریحام سے متعلق خوبصورت خبریں سن سکتے ہیں اور یہ دھماکا جولائی کے اختتام سے قبل بھی ہوسکتا ہے اگر تب نہ ہوا تو 20 دسمبر کے بعد شہنائیوں (شادی) والے دھماکے ہو سکتے ہیں۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں