meri zindagi kis ne ajeeran ki naam lelo

خاتون اینکرکا نوازشریف کے حوالے سے اہم دعویٰ۔۔

اینکر پرسن ثنا بچہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے ایک سے دو ماہ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ واپس ہو جائے گا۔ 24 نیوز کے پروگرام دستک میں گفتگو کرتے ہوئے ثنا بچہ  نے کہا کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف جلد پاکستان واپس آئیں گے۔ ان کی وطن واپسی کے بعد  اگلے ایک سے دو ماہ میں ان کی نا اہلی کا فیصلہ واپس ہوجائے گا۔ثنا بچہ نے اپوزیشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کا لیڈر سوال کرتا ہے، بلوچستان، سندھ اور خیبر پختونخوا کے لیڈر خاموش رہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)  کو راضی کرلے گی کیونکہ کوئی بھی پارٹی اکیلے جدوجہد نہیں کرسکتی۔ انہوں نے کہا کہ اگلے چند دنوں میں اپوزیشن لانگ مارچ کرسکتی ہے۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں