shoaib jutt ne ghair ikhlaqi harkat ki

کئی شہروں میں نشریات بند۔۔

اے آر وائی نیوز ٹیلی ویژن نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں اس کی نشریات معطل کردی گئی ہیں۔اے آر وائی نیوز نے اطلاع دی کہ کیبل آپریٹرز کو پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے احکامات کے بعد اس کی نشریات کو ہٹا دیا گیا ہے۔پیمرا حکام کئی شہروں میں چینل کی نشریات روکنے کے لیے خود کیبل آپریٹرز کے پاس گئے۔کراچی اور سکھر میں اے آر وائی نیوز کی نشریات میں خلل پڑا، کیبل نیٹ ورکس پر چینل آخری نمبر پر چلا گیا۔پیر محل، مظفر گڑھ، اوکاڑہ، ٹیکسلا، واہ کینٹ، روات، مری، کوٹلی ستیاں اور گوجر خان میں بھی اے آر وائی نیوز کی پوزیشن تبدیل کردی گئی۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں