Karachi Open Air Cinema Nueplex

کراچی میں اوپن ائر سینما کی تعمیر شروع۔۔

کراچی کے علاقے کلفٹن میں واقع نیوپلیکس سینما نے اپنے طرز کے منفرد پاکستان کے جدید اور پہلے اوپن ائیر سینما کا آغاز کیا ہے۔اوپن ایئر مقامات کے باوجود پاکستان میں اب تک ایک بھی اوپن ایئر مووی تھیٹر نہیں تھا ۔نیوپلیکس سینما نے اس منفرد اوپن ایئر سینما لانچ کرنے کا ارادا جلد ظاہر کرتا ہے ۔ یہ سینما ڈی ایچ اے نیوپلیکس کی چھت پر بنایا گیا ہے جس کی تعمیرات ابھی جاری ہیں ۔سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق اوپن ایئر سینما کے ٹکٹ کی قیمت 900روپے ہو گی۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں