Karachi main 3 Sahafi Lut gay

کراچی میں 3 صحافی لٹ گئے۔۔۔

کراچی میں بدھ کے روز پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ون ڈے میچ کے دوران پورے شہر کی پولیس مہمان ٹیم کو سیکورٹی دینے میں مصروف تھی تو دوسری طرف شہر قائد میں لٹیروں اور اسٹریٹ کرمنلز کا راج تھا۔۔ روزنامہ پاکستان کے کرائم رپورٹر ندیم آرائیں سے عزیز بھٹی تھانے کی حدود یونیورسٹی  روڈ نزد بیت المکرم مسجد کے قریب سے دو  موٹرسائیکلوں پر سوار 4 مسلح ڈکیت موبائل فون۔اور نقدی چھین کر با آسانی فرار ہوگئے۔دوسری جانب ڈان نیوز کے تجزیہ کار اور سینئر صحافی  ضرار کھوڑو اور وسعت اللہ خان بوٹ بیسن کے علاقے میں اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں لٹ گئے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں