kamran shahid ko adakari sikhai dance ki tarbiyat dilwai

کامران شاہد نے دنیانیوز چھوڑ دیا۔۔

دنیا نیوز کے اہم ترین پروگرام اینکر کامران شاہد نے طویل عرصے بعد دنیا نیوزکو خیرباد کہہ دیا اور نیونیوز جوائن کرلیا۔۔اطلاعات کے مطابق کامران شاہد نیونیوز پر روزانہ آٹھ بجے شب پروگرام کریں گے۔۔کامران شاہد ماضی کے معروف ہیرو اور اداکار شاہد کے صاحبزادے ہیں، انہوں نے اپنے کیرئر کا آغاز پی ٹی وی سے کیا  جس کے بعد ایکسپریس ٹی وی پر نظر آئے اور ایک طویل عرصے سے دنیانیوز پر پروگرام آن دا فرنٹ کررہے تھے۔۔ کامران شاہد نے ایک فلم کی ڈائریکشن بھی دی ہے اور دو کتابوں کے مصنف بھی ہیں۔۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں