judicial commission par koi aetraz nahi | Rana Sana Ullah 370

جوڈیشل کمیشن پر کوئی اعتراض نہیں ، رانا ثنا اللہ۔۔

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ حکومت کو ارشد شریف قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے پر کوئی اعتراض نہیں،سپریم کورٹ کا ہیومن رائٹس کمیشن بھی ارشد شریف قتل کیس کو دیکھ رہا ہے،ہمیں لگا کہ شاید سپریم کورٹ ہیومن راٹس کمیشن سے کوئی ڈائریکشن آئے۔نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق رانا ثنا اللہ کاکہناتھا کہ ہمیں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ کا انتظار تھا،ایسے کیسز میں انویسٹی گیشن جے آئی ٹی کرتی ہے جس کا فیصلہ ہو چکا،جے آئی ٹی میں قابل افسران رکھے جائیں گے، تمام ایجنسیز سے لوگ شامل ہوں گے۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں