joyland oscars keliye muntakhib pehli pakistani film 547

جوائے لینڈ آسکر جیت سکتی ہے، شرمین عبید چنائے۔۔

نامور فلم ساز شرمین عبید چنائے نے فلم جوائے لینڈ سے متعلق بڑی پیشگوئی کردی۔کراچی میں منعقدہ ادب فیسٹیول میں ’ہماری کہانیوں‘ کے عنوان سے نشست میں فلم ساز شرمین عبید چنائے نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم جوائے لینڈ بہت اچھی فلم ہے، یہ آسکر ایوارڈ جیت سکتی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ موبائل سنیما دور دراز علاقوں میں رہنے والوں کو آگاہی فراہم  کر رہا ہے۔شرمین عبید چنائے نے مزید کہا کہ ہم مسائل کمروں میں بند کرنا چاہتے ہیں، جب تک مسائل پر بات نہیں ہوگی یہ حل نہیں ہوں گے۔

ارشدشریف تصاویر لیک، پیمرا سے رجوع کرنے کا فیصلہ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں