aslah ki numaish karne wala jaali sahafi giraftaar 431

پیکا ایکٹ کے تحت ایک اور صحافی گرفتار۔۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے این سی سی آئی اے نے صحافی کو گرفتار کر لیا۔۔ذرائع کے مطابق صحافی محمد شاہ دوتانی کو کوئٹہ سے حراست میں لیا گیا ہے وہ بلوچستان کے معروف صحافی ہیں ۔بتایا جارہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر مینا مجید بلوچ کی شکایت پر سائبر کرائم کا مقدمہ درج کیاگیا۔۔ ملزم پر سوشل میڈیا پر ہتک آمیز اور جھوٹی مہم چلانے کا الزام لگایاگیا ہے۔۔ ترجمان این سی سی آئی اے بلوچستان کا کہنا ہے کہ ۔۔ شواہد کی روشنی میں ملزم شاہ دوتانی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت کاروائی کی گئی ہے، کیس کی مزید تفتیش کی جارہی ہے۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں