journalism degree program keliye scholarships ka aelan 449

جرنلزم ڈگری پروگرام کیلئے اسکالرشپس کا اعلان۔۔

انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، سینٹر فار ایکسیلینس ان جرنلزم اور نجی بینک نے جرنلزم ڈگری پروگرام کیلئے اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے۔ معاہدے کے مطابق بینک الفلاح سال2024-25 کیلئے آئی بی اے میں ماسٹر آف سائنس ان جرنلزم کی ڈگری حاصل کرنے والے پانچ طلباء کو اسکالر شپ کیلئے فنڈز فراہم اور مالی خواندگی سے متعلق آگاہی کیلئے بارہ کانٹینٹ تخلیق کاروں کیلئے ورکشاپس کا انعقاد کرے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں