jang geo masjid mein khatam e quran ki taqreeb

جنگ،جیومسجد میں ختم قرآن پاک کی تقریب۔۔

جنگ ،جیو نیوز مسجد اسلام آباد میں نماز تراویح میں ختم قرآن کریم کی تقریب ہوئی ۔حافظ افتخار احمد نے نماز تراویح میں کلام پاک مکمل کیاجبکہ حافظ ارشاد احمد سامع تھے۔ اس موقع پر فلسطینی عوام کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی ۔جنگ کے سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل نے اپنے خطاب میں اس بات پر زور دیا کہ قرآن کریم پڑھنے کے ساتھ قرآن فہمی ضروری ہے۔ تقریب میں جنگ ،جیو ،دی نیوز سٹاف نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں