Islamabad main Sahafiyo ko Nai Pabandiyon ka Samna

اسلام آباد میں  صحافیوں کو نئی پابندی کا سامنا

وفاقی دارلحکومت  اسلام آباد کے سفارتی علاقے میں صحافیوں کے داخلے پر اسلام أبادپولیس نے غیراعلانیہ  پابندی  لگادی ہے۔۔  تفصیلات کے مطابق سفارتی علاقے میں اپنے فرائض منصبی کی ادائیگی کے لیے جانے والے صحافیوں  کو سالا نہ  ایک ہزاار روپے کی ادائیگی کے بدلے  ایک سال کا داخلہ  کارڑ جاری کر دیا جاتا تھا مگر اب ڈی أی جی وقار چوهان کے حکم پر ایک شرط کا اضافہ کر دیا گیا هے جس کے مطابق اب درخواست دهنده کے لیے لازمی قرار دیا گیا ہے کہ  اپنی درخوا ست کے ہمراه کسی غیر ملکی سفارت خانے کی جانب سے لکھے جانے والے خط کوبھی لگائے ،جن درخواستوں کے ساتھ سفارتی خط نہیں ہوں گے انہیں مسترد کردیاجائے گا اور ان صحافیوں کو سفارتی علاقے میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں