senior sahafi ke bhaanjay par tashaddud

اسلام آباد کا صحافی اور میزبان  اسٹریٹ کرائم کا شکار

اسلام آباد سے کراچی آئے ہوئے صحافی زین ہاشمی اور ان کے میزبان اتوار کے روز نیٹی جیٹی پل پر اسٹریٹ کرائم کا شکار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی شام زین ہاشمی اپنے میزبان طلحہ سراج کے ہمراہ جب منوڑہ سے واپس آتے ہوئے فوڈ اسٹریٹ پر رکے تو دو نامعلوم مسلح افراد نے گردن پر ٹی ٹی رکھ کر زین ہاشمی اور طلحہ سراج دو ، دو موبائل فون اور پرس چھین کر فرار ہو گئے ۔ چاروں موبائل فون کی مجموعی قیمت تقریباً ایک لاکھ چالیس ہزار اور صحافی زین ہاشمی کے پرس میں تقریباً تیس ہزار روپے سمیت ان کے پروفیشنل کارڈ اور میزبان طلحہ سراج کے پرس میں نو ہزار روپے و دیگر ضروری کاغذات اور ان کے دفتری کارڈ وغیرہ شامل ہیں فوری طور پر واقعے کی اطلاع 15کو دینے کے بعد متاثرین نے جیکسن تھانے سے واقع کی ایف آئی آر درج کرانے کےلئے رابطہ کیا ہے ۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں