Skip to content
  • Privacy Policy
  • ملٹی میڈیا
Desktop Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
Mobile Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
اہم خبریں
ہری پور،عثمان کیس اجاگر کرنے والے صحافی کو پولیس نوٹس۔۔ آرآئی یوجے کا توسیعی اجلاس، اہم فیصلے کرلئے گئے۔۔ پشاور سے ڈھائی سو صحافی بیروزگار۔۔۔ نظریاتی صحافت اب کمرشل صحافت میں تبدیل ۔۔ آج ٹی وی ملازمین کی برطرفیوں پر نظرثانی کرے، خیبریونین آف جرنلسٹس۔۔۔۔ اسکروٹنی کے نام پر صحافیوں کی بلیک میلنگ بند کرنے کا مطالبہ۔۔۔ کراچی پریس کلب میں ارکان و اہل خانہ کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔۔۔ کمیونی کیشن اسپیشلسٹ کیلئے 54 امیدوار، مہتو،کوثر کاظمی کی بھی درخواستیں۔۔ 92 نیوز کے جعلی کارڈ اور لوگو بنانے والوں کے خلاف 15 افراد پر مقدمات درج صحافتی تنظیم کا اسپتال انتظامیہ سے معاملہ خوش اسلوبی سے حل۔۔۔
digital media ke khilaaf bharti saazish ka inkeshaaf 534
  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
  • ای میل

لاہور میں گلوکار لٹ گیا، تھانے میں درخواست

0 تبصرے ijcloned اگست 14, 2019August 15, 2019
Share this on WhatsApp

لاہور  میں اے ٹی ایم ڈیوائس سے پیسے چوری ہونے کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔پی ٹی آئی کے آفیشل سنگر انضمام الحق قریشی کے اکائونٹ سے ہیکرز نے 2لاکھ 45ہزار روپے نکال لیے۔انضمام الحق نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ گلشن راوی میں ایک نجی بنک کی اے ٹی ایم مشین پر گیا اور مشین سے ایک ہزار روپے نکالے، کچھ دیر بعد میرے اکائونٹ سے مختلف ٹرانزیکشنز کے ذریعے 2 لاکھ 45 ہزار روپے نکال لیے گئے۔انضمام کا کہنا تھا کہ اس نے تھانہ میں اندراج مقدمہ کے لئے درخواست دی ہے۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Share this on WhatsApp

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 1 Votes
  • اچھی ہے 0 Votes
  • بہت اچھی ہے 0 Votes

مزید پڑھیں

ہری پور،عثمان کیس اجاگر کرنے والے صحافی کو پولیس نوٹس۔۔
ہری پور،عثمان کیس اجاگر کرنے والے صحافی کو پولیس نوٹس۔۔
آرآئی یوجے کا توسیعی اجلاس، اہم فیصلے کرلئے گئے۔۔
آرآئی یوجے کا توسیعی اجلاس، اہم فیصلے کرلئے گئے۔۔
آج ٹی وی ملازمین کی برطرفیوں پر نظرثانی کرے، خیبریونین آف جرنلسٹس۔۔۔۔
آج ٹی وی ملازمین کی برطرفیوں پر نظرثانی کرے، خیبریونین آف جرنلسٹس۔۔۔۔
اسکروٹنی کے نام پر صحافیوں کی بلیک میلنگ بند کرنے کا مطالبہ۔۔۔
اسکروٹنی کے نام پر صحافیوں کی بلیک میلنگ بند کرنے کا مطالبہ۔۔۔
کراچی پریس کلب میں ارکان و اہل خانہ کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔۔۔
کراچی پریس کلب میں ارکان و اہل خانہ کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔۔۔
کمیونی کیشن اسپیشلسٹ کیلئے 54 امیدوار، مہتو،کوثر کاظمی کی بھی درخواستیں۔۔
کمیونی کیشن اسپیشلسٹ کیلئے 54 امیدوار، مہتو،کوثر کاظمی کی بھی درخواستیں۔۔

Powered by Team Imran Junior

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں