media par jaarhaana hikmat amli apnane ka faisla

عمران ریاض کو زہر دینے کا شبہ ہے،عمران خان۔۔

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض کو زہر دیے جانے کا شبہ ہے۔سابق وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ عمران ریاض کو اس پنجرےمیں قیدکیاگیاجس میں مہذب ممالک کسی جانور تک کورکھنےکی اجازت نہ دیں۔عمران خان کا کہنا تھا کہ عمران ریاض کو زہر دیےجانےکاشبہ بھی موجودہے۔اس میں ملوث تمام کردار شرم سےڈوب مریں۔ ملک میں لوگوں کی زبانوں پرخوف کے تالےپڑنےکی بجائےاس سب سےبدمعاشوں کےٹولے اور ان کے سرپرستوں کیخلاف عوام کاغصہ ہی بڑھتا ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں