imran riaz khan ko income tax ka notice

عمران ریاض کو انکم ٹیکس کا نوٹس۔۔

لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عابد عزیز شیخ نے اینکر عمران ریاض کی انکم ٹیکس نوٹس کیخلاف درخواست پر چیئرمین ایف بی آر کو قانون کے مطابق درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے ایف بی آر کو ہدایات جاری کرکے درخواست نمٹا دی،درخواست میں عمران ریاض نے موقف اختیار کیا کہ یوٹیوب پر اپنے نام سے چینل بنا رکھا ہے، کبھی بھی ٹیکس چوری نہیں کیا، ایف بی آر نے 3 کروڑ 37 لاکھ 62 ہزار 242 روپے انکم ٹیکس ریکوری کا نوٹس بھجوایا ہے۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں