IFJ bhi hatak izzat bill ki mukhalif

آئی ایف جے بھی ہتک عزت بل کی مخالف۔۔

انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس نے بھی پنجاب ہتک عزت قانون کی مخالفت کردی ہے۔سیکرٹری انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس انتھونی بلانگر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ حکومت پنجاب کا ہتک عزت بل آئین اور یو این چارٹر کے خلاف ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب ہتک عزت بل آزادی صحافت کے لئے خطرناک ہے، پاکستانی صحافی اپنے حقوق کی جنگ کے لئے کھڑے ہو جائیں۔آئی ایف جے پاکستانی صحافیوں کی آزادی کے لئے جد و جہد میں ان کے ساتھ ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں