sahafi dost panel medan mein utar gya

حیدرآباد پریس کلب سے سرکاری ملازمین کی رکنیت ختم۔۔

حیدرآباد پریس کلب کا بڑا اقدام تمام سرکاری ملازمین کی ممبرشپ ختم کردی پپو کے مطابق پریس کلب کی ایگزیکیٹو کائونسل کے مسلسل اجلاس جاری تھے جس میں طویل بحث ومباحثہ ہوا جس کے بعد اب حتمی فیصلہ کیا گیا ہے جو صحافی سرکاری ملازمتوں سے وابستہ ہیں انکی فوری طور ممبرشپ ختم کی جائے تاکہ ورکنگ جرنلسٹس کو ممبر بننے کے مواقع ملیں پریس کلب کی ایگزیکیٹو کائونسل نے نئے ممبرشپ کا بھی فیصلہ کیا ہے یہ اہم فیصلہ ہائی کورٹ کے حکم کی روشنی میں کیا گیا سرکاری ملامتوں سے وابستہ صحافیوں کو سندھ حکومت کیجانب سے صحافیوں کے اپنا گھر اسکیم کے تحت دی گئی زمین میں پلاٹ دیے جائیں گے حیدرآباد پریس کلب کو سندھ حکومت کیجانب سے 80 ایکڑ اراضی  سال  2012 میں دی گئی تھی تاکہ اپنے ذاتی گھروں سے محروم صحافیوں کو اپنا گھر مل سکے جو پلاٹس تاحال نہیں مل سکے۔۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں