Hum News Ramzan Transmission 2019

ہم نیوز میں بھی رمضان ٹرانسمیشن

ہم نیوز نے بھی رمضان ٹرانسمیشن کا فیصلہ کیا ہے۔۔پپو کے مطابق ہم نیوز میں پہلی بار رمضان ٹرانسمیشن کے لئے مارننگ شو کے اینکر اویس منگل والا اور خاتون اینکر شفایوسف زئی میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ یہ رمضان ٹرانسمیشن صرف افطار کے وقت ہوگی اور اس کا دورانیہ شام پانچ سے سات بجے تک ہوگا۔جس میں صرف اور صرف مذہبی ،اخلاقی اور معاشرتی اقدار کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی، جس کے لئے نامور نعت خوان اور علمائے کرام کو مدعو کیا جائے گا۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں