372

ہم نیوز کا مارننگ شو ڈسکس ہونے لگا

ہم نیوز کا مارننگ شو جو کافی عرصے سے چل تو رہا تھا لیکن جب سے اس میں ایک مرد اینکر کا اضافہ ہوا ہے تو عوام نے اسے خوشگوار تبدیلی قرار دیا ہے۔ ہم نیوز کےمارننگ شو کی ایک خاتون اینکر نے سما جوائن کرکے وہاں سیاسی پروگرام شروع کردیا ہے،جہاں سے وہ اکتیس دسمبر سے آٹھ بجے شب  اپنا پروگرام کرینگی۔۔ ادھر مارننگ شو میں اویس منگل والا کو کراچی سے اسلام آباد بلاکر مارننگ شو کا اینکر بنادیاگیا، اویس منگل والا یک تربیت یافتہ فنکار ہیں، اس سے قبل ان کا پروگرام کہاسنا معاف ایکسپریس نیوز پر کافی ہٹ تھا، اویس منگل والا اپنے نت نئے آئیڈیا اور برجستہ جملے بازیوں کے حوالے سے خاص شہرت رکھتے ہیں۔۔

How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں