hum news mein bartarfion ki hawa chal pari

ہم نیوزکی خاتون ڈائریکٹر کی گاڑی پر فائرنگ۔۔

ہم نیوز کی سیلز ڈائریکٹر نوشین کی گاڑی پر فائرنگ کا معاملہ۔آئی جی اسلام آباد کا نوٹس، ایس پی سٹی سے رپورٹ طلب کرلی گئی۔۔تفصیلات کے مطابق ہم نیوز کی  خاتون سیلز ڈائریکٹر  کی گاڑی پر اسلام آباد میں فیصل مسجد سے زیرو پوائنٹ جاتے ہوئے اچانک فائرنگ کردی گئی۔۔گولیاں گاڑی کے دروازے پر لگیں، خاتون ڈائریکٹر محفوظ رہیں۔۔ ایس ایس پی آپریشنز محمد فیصل کامران خود موقع پر پہنچ گئے اور وقوعہ کا جائزہ لیا۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق متاثرہ خاتون کی گاڑی پر فائرنگ اس کے سابقہ شوہر حسیب الرحمان نے کی۔موقع سے تمام شواہد اکٹھے کرلئے گئے ہیں، مزید تفتیش جاری ہے۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ۔۔جلد ملزم کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں