hum news mein bartarfion ki hawa chal pari

ہم نیوز کے خلاف پیمرا میں وزرا کی  شکایت۔۔

ہم نیوز کے خلاف پنجاب کے ایک سے زائد وزرا نے پیمرا سے رجوع کرلیا ہے اور شکایت کی ہے کہ ان کے خلاف بے بنیاد خبر چلا کر ان کی ساکھ کر نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔۔۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ  تئیس ستمبر کو ہم نیوز نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزرا  رائے محمد تیمور بھٹی اور سمیع اللہ چودھری پر کرپشن  کے  بے بنیاد الزامات لگائے ہیں۔  دونوں وزرا کی ساکھ متاثر ہونے کے ساتھ ساتھ عزت ہتک کی گئی ہے،خبر کے حوالے سے ہم نیوز نے پنجاب حکومت اور متعلقہ ادارے سے خبر کی تصدیق بھی نہیں کی اور نہ اس حوالے سے انکا موقف لیا۔ متعلقہ اتھارٹیز اور منسٹری اف سپوٹس سے متعلقہ خبر کے مواد کی تصدیق نہیں کی۔ خبر کے حوالے سے ہم نیوز اور متعلقہ رپورٹر کے پاس ٹھوس شواہد بھی موجود نہیں ۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں