HUM NEWS Action on Imran Junior News

پپو کی خبر کا ہم نیوزنے نوٹس لے لیا۔۔

پپو کی مخبریوں کو میڈیا مالکان بھی سراہنے لگے ہیں اور پپو کی خبروں پر ایکشن لینے لگے ہیں۔۔ تازہ کارروائی ہم نیوز کے مالکان نے کی ہے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ چند روز پہلے پپو نے عمران جونیئر ڈاٹ کام پر بیوروچیف کی خریدوفروخت کے حوالے سے ایک مخبری دی تھی جس میں فیصل آباد کے ایک صاحب کا بھی حوالہ دیاگیا تھا کہ ان سے دس لاکھ میں ڈیل ڈن ہوئی ہے۔۔ ہم نیوز کے مالکان نے نہ صرف اس خبر پر ایکشن لے کر اس تقرری کو رکوادی ہے بلکہ احکامات جاری کئے ہیں کہ تمام تقرریاں روک دی جائیں۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ ہم نیوز کے شعبہ نیوز کے کرتادھرتاؤں نے ملک بھر میں کرپشن کی انتہا کی ہوئی تھی اور پیسے لے لے کر نمائندے اور بیوروچیف بنائے جارہے تھے جسے ہم نیوز کے مالکان نے رکوا دیا ہے۔۔ پپو نے امید ظاہر کی ہے کہ ہم نیوز کے مالکان اپنے ورکرز کا خیال بھی کریں گے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں