saba qamar se taluqaat barhana chahta hu | Syed Jibran

حقوق نسواں پر یقین نہیں رکھتی، صباقمر۔۔

اداکارہ صباقمر نے کہاہے کہ میں حقوق نسواں پر یقین نہیں رکھتی بلکہ میرا صنفی مساوات پر یقین ہے ،میری نظر میں مرد اور عورت برابر ہیں۔اداکارہ نے ایک غیر ملکی ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ ہمارے معاشرے میں ایک مرد پوری فیملی کا بوجھ اٹھا تاہے حتیٰ کہ بھائیوں کو اپنی بہنوں کی شادی بھی کرنا پڑتی ہے ،ہمیں مرد کے اس بوجھ کو بھی شیئر کرنا چاہئے ناکہ اس سے اپنے حقوق ہی پورے کرواتے رہیں۔ انہوں نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہاکہ اس بات کی قائل ہوں کہ جتنی مشکلات عورت کیلئے ہیں اتنی مرد کے لئے بھی ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں