mani ne shadi karke ehsaan kia hai

حرامانی نے ڈاکوؤں کو معاف کردیا۔۔

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ٹی وی آرٹسٹ حرا مانی سے دن دیہاڑے ڈاکوؤں نے اسلحے کے زور پر موبائل فون چھین لیا۔ دوسری جانب، سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں حرا نے فون چھیننے والوں کو معاف کردیا۔ٹی وی آرٹسٹ حرا مانی سے گذری میں انکی رہائش گاہ کے قریب مسلح ڈاکو موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے تھے، حرا مانی کے ساتھ واردات گزشتہ روز اُس وقت ہوئی جب وہ اپنے بچوں کے ہمراہ تھیں۔سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں انہوں نے فون چھیننے والوں کو معاف کردیا۔دوسری جانب پولیس کے مطابق اداکارہ کی جانب سے ون فائیو پر اطلاع دی گئی اور نہ ہی تھانے کو مطلع کیا تاہم ملزمان کے خلاف ہر ممکن کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں