Hifza Chaudhry Wedding pics

جیوکی خاتون اینکر نے نکاح کرلیا

 جیو کی اینکر حفظہ چوہدری نے نکاح کرلیا، حفظہ چوہدری اور انیس الطاف کے نکاح کی سادہ مگر پر وقار تقریب ہفتہ کے روز ہوئی جس میں قریبی دوست احباب اور رشتہ داروں نے شرکت کی۔ حفظہ چوہدری کی جانب سے اپنے نکاح کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں جنہیں خوب پسند کیا جارہا ہے۔ خیال رہے کہ حفظہ چوہدری کے شوہرانیس الطاف پیشے کے اعتبار سے ماڈل اور اداکار ہیں۔

Hifza Chaudhry Wedding Pics 1
Hifza Chaudhry Wedding Pics 1

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں