Haroon Rasheed Left Dunya News

ہارون رشید نے دنیا نیوز چھوڑ دیا

 سینئیر صحافی، تجزیہ کار اور کالم نگار ہارون رشید نے آخرکار دنیا نیوز کو خیرباد کہہ دیا اور نائنٹی ٹو نیوز جوائن کرلیا جہاں سے وہ کل سے اپنا پروگرام شروع کریں گے۔۔ پپو نے چند ماہ قبل بھی بزرگ صحافی کے دنیانیوز چھوڑنے کی مخبری دی تھی لیکن اس وقت چینل انتظامیہ نے انہیں روک لیا تھا لیکن اس بار ایسے کوئی آثار نہیں نظر آرہے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں