معروف عالم دین اور مبلغ مولانا طارق جمیل اور جیو ٹی وی کے سینئر اینکر اور جنگ کے کالم نگار حامد میر کے مابین تلخی کا ماحول ختم ہوگیا ہے اور اس ضمن میں بھی پہل خود مولانا طارق جمیل نے کی اور انھیں فون کر کے اس تاثر کی سختی سے تردید کی کہ سوشل میڈیا پر ان (حامد میر) کیخلاف چلائی جانیوالی مہم ان کی خواہش یا ایما پرچلائی جارہی ہے یا اس مہم سے ان کا کسی قسم کا بھی کوئی تعلق ہے۔
Facebook Comments
