گٹکا بیچنے والے 2 صحافی گرفتار

صحافت کی آڑ میں غیرقانونی اور پابندی شدہ اشیا کی فروخت اور سپلائی کا مکروہ دھندا کرنے والے دو صحافیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔۔تفصیلات کے مطابق بدین پولیس نے جان لیوا امراض کا باعث بننے والے غیرملکی گٹکے کی فروخت کے الزام میں دو صحافیوں کو گرفتارکرلیا اور ان کے قبضے سے تین لاکھ روپے مالیت کا غیرملکی گٹکا برآمد کرلیا۔۔ گرفتار صحافیوں کا تعلق ملک کے سب سے بڑے اردو اخبار جنگ  اور دھرتی ٹی وی سے ہے۔۔ اظہر خواجہ کا تعلق جنگ اور منورلاشاری کا تعلق دھرتی ٹی وی سے ہے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں