fake news phelane par sahafi samet 16 afrad ke khilaaf muqadmaat darj 185

گستاخانہ مواد روکنے کا ایکشن پلان عدالت میں جمع۔۔

لا ہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کیس کی سماعت جمعہ تک ملتوی کردی۔دوران سماعت سرکاری اداروں کی طرف سے گستاخانہ مواد روکنے کیلئے ایکشن پلان عدالت عالیہ میں جمع کرایا گیا۔جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے ہدایت کی کہ مرکزی اخبارات اور چینلز پر آگاہی مہم چلائی جائے۔ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف حافظ عمر نواز ایڈووکیٹ اور عامر ظفر نے راؤ عبدالرحیم ایڈووکیٹ، راجہ عمران خلیل ایڈووکیٹ اور دیگر کے ذریعے عدالت عالیہ سے رجوع کررکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں