ghar ka samaan jalane par khatoon tiktoker giraftaar

گھر کا سامان جلانے پر خاتون ٹک ٹاکر گرفتار۔۔

ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پربیٹی نے گھر کے سامان کو آگ لگادی، باپ نے مقدمہ درج کرا دیا جس پر ٹک ٹاکر کو گرفتار کرلیاگیا۔نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق خیرپور میں ٹک ٹاکر ماروی خلجی نے ٹک ٹاک بنانے سے منع کرنے پر غصے میں آکر گھر کے سامان کو آگ لگا دی،ٹک ٹاکر ماروی خلجی کے باپ نے مقدمہ درج کرادیاجس پر ملزمہ کو گرفتارکرلیاگیا،پولیس ذرائع کاکہناہے کہ ماروی خلجی کو گرفتار کرکے وومن تھانے منتقل کردیاگیا۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں