Geo News ki Transmission Band krany ka Propaganda

جیونیوزکی نشریات بند کرانے کا پراپیگنڈا

جیونیوز ، کیبل آپریٹرز اور ملازمین کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ۔۔اطلاعات کے مطابق کیبل آپریٹرز کو بروقت ادائیگی نہ کرنے پر کیبل آپریٹرز نے جیو کی فریکوئنسی تبدیل کردی ،جیونیوز نے اپنی غلطیوں کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہرا کر نشریات بند کرنے کا الزام لگا دیا۔۔معتبر ذرائع کے مطابق جیو نیوز کی نشریات دوسری فریکوئنسی پر چل رہی ہیں لیکن جیو والے حسب عادت  پراپیگنڈہ کرتے رہے  کہ جیونیوز کی نشریات بند کردی گئیں ہیں. ذرائع کے مطابق ایسا نہیں ہے. اکثر مقامات پر جیونیوز کی نشریات اوقات کے مطابق چل رہی ہیں۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں