PTI rehnuma ka geo news ki khatoon reporter par paisay mangne ka aelan

جیونیوزکی گاڑی کو حادثہ، ٹیم زخمی ہوگئی۔۔

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں گاڑی اور ڈمپر میں تصادم کے نتیجے میں ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر قمر مستوئی، کیمرا مین سجاد حسین اور ڈرائیور زخمی ہو گئے۔گاڑی اور ڈمپر میں تصادم کا واقعہ نارتھ کراچی کی دو منٹ چورنگی کے قریب پیش آیا ہے۔حادثے کے بعد ڈمپر کا ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہو گیا۔جیو نیوز‘ کے رپورٹر، کیمرا مین اور ڈرائیور کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی گئی۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں