جیو نیوز اسلام آباد بیورو کی لفٹ ایک ماہ سے زائد وقت سے خراب ہونے کا انکشاف۔ کئی سینئر رپورٹرز، میڈیا ورکر زاور دیگر اسٹاف لفٹ میں پھنس چکے ہیں۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کو کئی بار شکایات کے بعد لفٹ ٹھیک نہ ہوئی تو کئی ملازمین نے تیسری اور چوتھی منزل پر جانے کیلئے سیڑھیوں کا استعمال شروع کردیا۔پپو کے مطابق اسلام آباد بیورو کے ملازمین کا کہنا ہے کہ لفٹ چلتے ہی بیچ میں رک جاتی ہے، پھر موقع پر باہر موجود لوگ کوئی ترکیب لڑا کر اندر پھنسے ورکر کو نکالتے ہیں، لفٹ چلتی ہے، اور پھر کچھ دیر میں دوبارہ کوئی پھنس جاتا ہے۔۔
302
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل