Skip to content
  • Privacy Policy
  • ملٹی میڈیا
Desktop Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
Mobile Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
اہم خبریں
ہری پور،عثمان کیس اجاگر کرنے والے صحافی کو پولیس نوٹس۔۔ آرآئی یوجے کا توسیعی اجلاس، اہم فیصلے کرلئے گئے۔۔ پشاور سے ڈھائی سو صحافی بیروزگار۔۔۔ نظریاتی صحافت اب کمرشل صحافت میں تبدیل ۔۔ آج ٹی وی ملازمین کی برطرفیوں پر نظرثانی کرے، خیبریونین آف جرنلسٹس۔۔۔۔ اسکروٹنی کے نام پر صحافیوں کی بلیک میلنگ بند کرنے کا مطالبہ۔۔۔ کراچی پریس کلب میں ارکان و اہل خانہ کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔۔۔ کمیونی کیشن اسپیشلسٹ کیلئے 54 امیدوار، مہتو،کوثر کاظمی کی بھی درخواستیں۔۔ 92 نیوز کے جعلی کارڈ اور لوگو بنانے والوں کے خلاف 15 افراد پر مقدمات درج صحافتی تنظیم کا اسپتال انتظامیہ سے معاملہ خوش اسلوبی سے حل۔۔۔
Geo News Account Seized 350
  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
  • ای میل

جیو گروپ کے اکاونٹس منجمد

0 تبصرے ijcloned فروری 6, 2019February 6, 2019
Share this on WhatsApp

فیڈرل بیورو آف ریوینیو نے سیلز ٹیکس کی عدم ادائیگی پر انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن پرائیویٹ لمیٹڈ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کردیئے ہیں، ادارے کی جانب 33 کروڑ 50 لاکھ روپے سیلز ٹیکس کی مد میں واجب الادا ہیں، ایف بی آر نے یہ کارروائی سیلزٹیکس سیکشن48 بی کےتحت کی ہے جو جیو انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن کا ٹی وی چینل ہے، ایف بی آر کے مطابق ادارے کی جانب 33 کروڑ 50 لاکھ روپے سیلز ٹیکس کی مد میں واجب الادا ہیں۔ جس کی ادائیگی کے لیے بارہا نوٹس بھیجے گئے تاہم ادارے کی جانب سے کوئی ادائیگی نہیں کی گئی، ایف بی آر کا کہنا ہے کہ بینک اکاؤنٹس سیلز ٹیکس کی ریکوری تک کے عرصے کے لیے منجمد کیے گئے ہیں، ٹیکس کی ادائیگی کے بعد اکاؤنٹس بحال کردیئے جائیں گے۔

 

FBR Notice to Geo group for Account Seized and tax 1

FBR Notice to Geo group for Account Seized and tax 2

Share this on WhatsApp

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 0 Votes
  • اچھی ہے 1 Votes
  • بہت اچھی ہے 0 Votes

مزید پڑھیں

ہری پور،عثمان کیس اجاگر کرنے والے صحافی کو پولیس نوٹس۔۔
ہری پور،عثمان کیس اجاگر کرنے والے صحافی کو پولیس نوٹس۔۔
آرآئی یوجے کا توسیعی اجلاس، اہم فیصلے کرلئے گئے۔۔
آرآئی یوجے کا توسیعی اجلاس، اہم فیصلے کرلئے گئے۔۔
آج ٹی وی ملازمین کی برطرفیوں پر نظرثانی کرے، خیبریونین آف جرنلسٹس۔۔۔۔
آج ٹی وی ملازمین کی برطرفیوں پر نظرثانی کرے، خیبریونین آف جرنلسٹس۔۔۔۔
اسکروٹنی کے نام پر صحافیوں کی بلیک میلنگ بند کرنے کا مطالبہ۔۔۔
اسکروٹنی کے نام پر صحافیوں کی بلیک میلنگ بند کرنے کا مطالبہ۔۔۔
کراچی پریس کلب میں ارکان و اہل خانہ کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔۔۔
کراچی پریس کلب میں ارکان و اہل خانہ کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد۔۔۔
کمیونی کیشن اسپیشلسٹ کیلئے 54 امیدوار، مہتو،کوثر کاظمی کی بھی درخواستیں۔۔
کمیونی کیشن اسپیشلسٹ کیلئے 54 امیدوار، مہتو،کوثر کاظمی کی بھی درخواستیں۔۔

Powered by Team Imran Junior

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں