geo banned hamid mir

حامد میر پر جیو نے پابندی لگادی۔۔

پپو نے انکشاف کیا ہے کہ معروف سینئر اینکر حامد میر پر جیونیوزانتظامیہ نے پابندی لگادی، وہ اب کیپٹل ٹاک نہیں کریں گے۔۔ آج سے کیپتل ٹاک کسی اور اینکر سے کرایا جائے گا۔۔ پپو کے مطابق یہ پابندی حامد میر کی متنازع تقریر کے بعد لگائی ہے جس میں انہوں نے مقتدر حلقوں کو نشانہ بنایا تھا اور انہیں بزدل،بے غیرت تک کہا تھا۔۔۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ۔۔۔ جیونیوز انتظامیہ نے حامد میر کو کچھ دنوں کے لئے آف ائر کردیا ہے، ان کی جگہ کیپٹل ٹاک کسی اور اینکر سے کرایاجائے گا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ اسد طور معاملہ ٹھنڈا ہونے تک حامد میر کو جیوکی اسکرین پر نہیں لایاجائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں