five reporters fired from Geo peshawar 428

جیو پشاور سے پانچ رپورٹر برطرف۔۔

‏جیونیوز نے پشاور بیورو سے 5رپورٹرز ، 1اسائنمنٹ ایڈیٹر اور 1کاپی ایڈیٹر کو نکال دیا۔ پپو کا کہنا ہے جیونیوز میں برطرفیوں کا سلسلہ ابھی تھما نہیں ہے ساتھ ہی تنخواہوں کا بحران بھی جاری ہے۔۔ تنخواہوں میں کئی کئی ماہ کی تاخیر سے ورکرز شدید ذہنی اذیت کا شکارہیں۔۔ پپو کے مطابق جیونیوز نے پشاور بیورو میں شریف مہمند اسائنمنٹ ایڈیٹر، شریف شوکیب کاپی ایڈیٹر ،رپورٹرز نعمان خان، محمود جان بابر،سیفی ، انور ، قیصرخان کو نکال دیا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں