mera asal naam resham nahi saima hai

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ریشم نے فارمولہ دے دیا۔۔

سینئر اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ پاکستان فلم نگری کی بحالی کیلئے اب وہی پرانے اور گھسے پٹے نہیں بلکہ نئے جاندار موضوعات کو اہمیت دینا ہوگی۔۔ ایک انٹرویو میں ریشم نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال فلموں کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے ، ریشم نے ملکی فلم انڈسٹری میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال آج کل فلموں کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر ماضی کی طرح سے ایک ہی طرز کے موضوعات پرفلمیں بننے لگیں تو پھر ہمیں ترقی کرکے آگے بڑھنا مشکل ہوجائے گا۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کبھی بھی کمی نہیں رہی بہترین موضوعات اورمیوزک کے ساتھ بین الاقوامی معیار کی فلمیں بنائی جائیں تو کوئی وجہ نہیں کہ ہمارے سینما گھر پھر سے آباد ہوجائیں۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں