FIA Investigation against Najam Sethi PSL Curroption 293

اینکرپرسن کے خلاف ایف آئی اے کی تحقیقات

ایف آئی اے نے سابق چیئر مین پی سی بی نجم سیٹھی کے خلاف پی ایس ایل میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی باقاعدہ تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔ گزشتہ روز ایف آئی اے کے تفتیشی افسر نے مدعی جاوید بدر کا بیان ریکارڈ کرلیا۔ جس نے اپنے بیان میں انکشاف کیا کہ پی ایس ایل میں بڑے پیمانے پر مبینہ طور پر بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق نجم سیٹھی کو بھی طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ پی سی بی کی جانب سے تاحال ریکارڈ فراہم نہیں کیا گیا۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں