344

فوادچودھری نے ضد پکڑ لی

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزارت سے استعفٰی کا عندیہ دیا ہے،باخبر ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنے دوستوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگرسرکاری ٹی وی کا ایم ڈی تبدیل نہیں کیا گیا تو وہ استعفے پر سنجیدگی سے غور کرینگے،واضح رہے کہ چند دن میں سرکاری ٹی وی کے حوالے سے ان کے اور وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق کے اختلافات کھل کر سامنے آگئے تھے۔

How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں