akhbaar market tameer karane ki yakeen dihani 470

فیاض چوہان اب اداکاری،ماڈلنگ  کرینگے۔۔

پنجاب کے  وزیر اطلاعات و کالونیز فیاض الحسن چوہان بھی اداکاری اور ماڈلنگ کریں گے۔فیاض چوہان معروف گلوکار انزی ڈی ایکس کے جشن آزادی کے گانے میں اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گانے کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا، گانا چند روز میں ریلیز کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں