خاتون اینکر فریحہ ادریس نے ٹویٹر پر الیکشن سے قبل چلنے والی افواہوں پر سوالات اٹھاتے ہوئے ٹویٹ کیا ہے جس میں ان کا کہناتھا کہ ” کیا کوئی بتا سکتاہے کہ چوہدری نثار کے فارورڈ بلاک کو کیا ہوا جسے اسٹبلشمنٹ کی حمایت حاصل تھی ، جیپیں کہاں چلی گئیں ، تحریک لبیک کو ملنے والی سپورٹ کا کیا بنا، تمام سازشی نظریات اور نظریے والے کہاں گئے ؟
Facebook Comments