وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور صحافتی تنظیموں کے نمائندوں کے درمیان اہم مشاورتی اجلاس ہوا جس میں فیک نیوز کے دو اجزاء ”ڈس انفارمیشن” اور ”مس انفارمیشن” کے تدارک ک حوالے سے مشاورت ہوئی،اجلاس میں صحافتی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان فیک نیوز کے تدارک کیلئے قانون سازی پر اتفاق ہوا، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد،وزارت اطلاعات اور پیمرا کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی جبکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے نمائندے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments