facebook pabandian narm karne ka faisla

فیس بک ،گوگل کے ملازمین کو پورے سال گھرسے کام کی اجازت۔۔

فیس بک اور گوگل نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو باقی ماندہ سال میں بھی گھر سے کام کرنے کی اجازت دیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں میں شمار ہونے والی ان دو کمپنیوں نے جلد ہی اپنے دفاتر کھولنے کا اعلان کیا مگر کہا کہ وہ گھر سے کام کرنے کے معاملے میں زیادہ لچک دکھائیں گے۔دوسری جانب فیس بک نے کہا کہ وہ 6 جولائی کو اپنے دفاتر کھولے گی۔گوگل کے چیف ایگزیکٹیو سندر پچائی نے کہا کہ جن ملازمین کو دفتر واپس آنے کی ضرورت ہے، وہ بہتر حفاظتی اقدامات کے ساتھ جولائی میں آ سکیں گے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں