آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ رکن مطبوعات میں دو دن یعنی بروز اتوار10؍ جولائی اور بروز پیر 11جولائی کو تعطیل ہوگی۔ اس لئے بروز پیر 11جولائی اور بروز منگل 12جولائی کوصبح کے اخبارات شائع نہیں ہو نگے تاہم بروز بدھ 13جولائی کو اپنے معمول کے ایڈیشن شائع کریں گے جبکہ شام کے اخبارات بروز اتوار10جولائی اور بروز پیر 11 جولائی کو شائع نہیں ہونگے البتہ اگر وہ چاہیں توبروز منگل 12 جولائی کواپنے ایڈیشن شائع کر سکتے ہیں۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments